دانیہ عامر کے لئے قانون میں تبدیلی
ناظرین دانیہ عامر کو پاکستان میں کون نہیں جانتا
عامر لیاقت حسین کی آخری بیوی
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی دانیہ
جس عامر لیاقت حسین سے اپنی مرضی اور خوشی سے شادی کی
کچھ دنوں بعد ان میں علحیدگی ہونا شروع ہو گئی تھی ۔
Video link
آخر دانیہ طلاق لے کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی
اور اسی دوران عامر لیاقت حسین کی موت ہو گئی تھی ۔
جس کے بعد دانیہ نے اپنے والدین کے ساتھ عدالتوں کے چکر لگانے لگی
کہ نہیں ہم دوبارہ ایک ہونا چاہتے تھے ۔
ہم رجوع کرنے والے تھے وغیرہ
دانیہ خوبصورت تو ہے ہی کوئی بھی اس سے متاثر ہو سکتا ہے۔
آخر کار یہ قانون پاس ہو گیا
کہ طلاق کے بعد دوران عدت اگر شوہر وفات پا جائے
تو اسکی بیوہ مطلقہ نہیں بلکہ بیوہ کہلائے گی
اور شوہر کی وراثت کی بھی حقدار ہوگی۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ "اعوان ٹی وی"کو فالو کریں ۔
Click here
Comments
Post a Comment